the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،18نومبر(ایجنسی) ملک میں 500 اور 1000 کے نوٹ کے منسوخ کے بعد پورے بینکاری سیکٹر میں ایک قسم کا طوفان سا آ گیا ہے اور ایسے میں میڈیا ذرائع کے حوالے سے یہ خبر آ رہی ہے کہ حکومت بینکوں میں پرانے 500 اور 1000 کے نوٹ کے ایکسچینج کرنے پر روک لگا سکتی ہے یعنی آپ ایسے پرانے نوٹ 24 نومبر یا اس سے پہلے صرف بینک کے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کرا پائیں گے اور اس کے بدلے نئے نوٹ نہیں حاصل کر سکیں گے.



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">غور طلب ہے کہ منسوخی کے بعد سے حکومت نے بینکوں میں ایسے پرانے 500 اور 1000 کے نوٹ کے ایکسچینج کرنے کی سہولت بینکوں کو دی تھی اس کے تحت آپ پرانے 500 اور 1000 کے نوٹوں کو بینک میں جمع کرواکر اس کے بدلے میں پہلے 4500 روپے اور جمعرات سے 2000 روپے حاصل کر رہے تھے.


مگر اب اس نظام کو ختم کرنے کی بات کہی جا رہی ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت ایسا قدم ان نوٹوں کے ذریعے سے ہونے والی رکاوٹ کا خدشہ کے مدنظر اٹھا سکتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.